النبی کالونی سے شادی شدہ خاتون‘ ڈنگہ سے نوجوا ن لڑکی کو اغوا ء کرلیاگیا، مقدمات درج، تھانہ سول لائن کے علاقہ النبی کالونی سے شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیاگیا جبکہ تھانہ ڈنگہ کے گاؤں سیال سے نوجوان لڑکی کو اغواء کرلیاگیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔