مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے بلاول بھٹو کے بزرگ سیاستدان سے متعلق بیان پر تبصرہ کردیا۔
سب تک نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مصدق ملک ، پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔
مصدق نے کہا کہ بزرگ سیاستدانوں سمیت کسی کو بھی ہٹانے کے لیے ووٹ کا استعمال کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی تو بدعاؤں پر اتر آئی ہے۔