تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو درست قرار دے دیا۔
سب تک نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں بیرسٹر گوہر خان ، ن لیگ کے مصدق ملک اور پی پی کے ندیم افضل چن نے گفتگو کی۔
بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے درست بات کی ہے۔
انہوں نے ساتھ ہی دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن لاہور سے کوئی سیٹ بھی نہیں جیتے گی۔