شیر افضل خان– فائل فوٹو شیر افضل خان مروت کو تحریکِ انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پارٹی رہنما عمر ایوب کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شیر افضل خان مروت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بھی ہیں۔