فائل فوٹو دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔