اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے کیا بتایا؟ غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد پہلے روز اسرائیل کی جانب سے رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں نے اپنے تاثرات بیان کردیے۔