جبر کے بعد صبر اپنا کام دکھا رہا ہے، خالد مقبول متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جبر نے اپنا کام کرلیا ،اب صبر اپنا کام دکھا رہا ہے۔