لاہور ( سب تکرپورٹ) مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے کہتا تھا نو مئی کے حملے ، میں نہیں، میرے کارکنان نے کیے تھے۔ آج کہتا ہے 9 مئی نواز شریف نے کرایا تھا۔ یعنی 9 مئی کو تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان نواز شریف سے ہدایات لے رہے تھے، واہ جی واہ۔