آئی جی عامر ذوالفقار خان نے اپنی پالیسی اور ترجیحات بارے افسران کو آگاہ کرنے کیساتھ ساتھ آئی جی پنجاب نے افسران کو آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کا حکم دیا
آئی جی پنجاب کاصوبہ بھر میں جرائم کی بڑھتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا جرائم کنٹرول اولین ترجیح، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ میں کوئی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی
"You Work Wou Stay”،
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کی افسران سے گفتگو کے دروان کہنا تھا جو اچھا کام کرے گا وہی عہدے پر رہے گاسب اچھا کی رپورٹ اب نہیں چلے گی، عملی اقدامات کرنا ہونگےجرائم کنٹرول ہی افسران کی کارکردگی جانچنے کا واحد پیمانہ ہوگافورس کے ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پنجاب پولیس میں واضح فرق نظر آنا چاہئےآئی جی پنجاب نے سپیشل برانچ کو افسران کی کارکردگی مانیٹر کرنے کا ٹاسک دے دیا، رپورٹ روزانہ پیش کی جائے
صوبہ بھر میں کرسمس اور قائداعظم ؒ ڈے کی تقریبات کو فول پروف سکیورٹی کے حوالے سے کہنا تھامسیحی عبادت گاہوں کے ساتھ ساتھ مارکیٹوں اور تفریحی مقامات کی سکیورٹی کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جائیں، دوران اجلاس افسران نے بریفبنگ دیتے ہوئے کہنا تھاصوبہ بھر میں یوم قائداعظم ؒ اور کرسمس تقریبات کی سکیورٹی پر 28ہزار جبکہ لاہور میں 6ہزار سے زائد افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے