واقعہ تھانہ کڑایانوالہ کی حدود جلالپورصوبتیاں میں پیش آیا جہاں پر تحریک لبیک کےامید وار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
ملک ثاقب نواز پی پی 29 سے تحریک لبیک کے امیدوار تھے پولیس ذرائع کا کہنا ہے دوران لڑائی جھگڑا ثاقب نواز گولیاں مار کرزخمی کردیا گیا جو ہسپتال جاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ہے
دوسری جانب واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس سمیت فرانزک ٹیمیں موقعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں ،پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منقتل کردیا گیا ہے
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملک ثاقب نوازگزشتہ کئی عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا جس کی بناء دروان لڑائی جھگڑا فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے