پاکستان کے مرکزی بینک نے نوٹیفکشین جاری کیاہے، جس کے مطابق درآمدات پر عائد پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مرکزی بینک نے مئی اور جولائی میں جاری کئے گئےنوٹیفکشین میں امپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی ،ذرائع کے مطابق 2 جنوری سے نئی ہدایات پر عملدرآمد کا نوٹیفکشین نمبر 20 مجاز فارن ایکسچینج ڈیلرز کو جاری کیا گیا ہے، جس میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ گندم، کوکنگ آئل،فارماسیوٹیکل درآمد کیلئے سب سے پہلے ڈالرز دیئے جائیں گئے، جان بچانے والی ادویات اورسرجیکل آالت کی درآمد کیلئے بھی سب سے پہلے ڈالرز دیئے جائیں گئے۔ اس کے علاوہ درآمدات پر پابندی کے حوالے سے بنائے گئے چیپٹر 84 ،85 اور 87 ختم کردیئے گئے ہیں
1 تبصرہ
a635ts