ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا نے ماڈل پولیس سٹیشن پھالیہ کا وزٹ کیا ڈی پی او منڈی بہائوالدین انور سعید کنگرا نے تھانہ کی انفارمل انسپکشن کی
انفارمل انسپکشن کرتے ہوئے رجسٹر ہائے تھانہ جات، ریکارڈ تھانہ ،حوالات، اورتھانہ کی صفائی کوچیک کیافرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ کو چیک کیامینول اور آن لائن ریکارڈکو اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت کی