کراچی ٹیسٹ میچ جاری: سسر شاہد آفریدی اور داماد شاہین آفریدی بھی میچ دیکھنے پہنچ گئے
کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیشنل بینک کرکٹ ارینا گراؤنڈ میں بوم بوم آفریدی اور انکے ہونے والے داماد بھی میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے ۔ سسر اور داماد کو ساتھ دیکھ کر مداحوں نے سیلفیاں بنوائیں۔
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے فروری کی تین تاریخ کو ہونا طے پایا ہے،
جبکہ شاہد آفریدی کی بڑی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کا نکاح کل کراچی میں ہوگا۔