کین ولیمسن پاکستان سرزمین پر سب سے طویل اننگز کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔
نیوزی لینڈ کے بلّے باز کین ولیمسن نے پاکستان سرزمین پر سب سے طویل اننگز کھیلنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔
کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کین ولیمسن نے ڈبل سینچری اسکور کر ڈالی۔ کین ولیمسن کے ٹیسٹ کیرئیر کی یہ پہلی ڈبل سینچری ہے۔
کین ولیمسن اپنے کیریئر کی پانچویں ڈبل سنچری بناکر ناقابل شکست رہے۔
کین ولیمسن کی ٹیسٹ کیرئیر میں پہلی ڈبل سنچری مکمل ہوتے ہی نیوزی لینڈ نے اپنی اننگز ڈکلیئر کردی۔