پاکستان میں عام انتخابات کے موقع پر دُنیا کے مقبول سرچ انج گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا۔ گوگل نے الیکشن 2024 کےاپنا ڈوڈل تبدیل کرتےہوئے پولنگ کی مناسبت سے بلیٹ باکس کی تصویر لگائی ہے جس پر پاکستانی پرچم بھی بنا ہے۔