این اے 150(NA150)ملتان سے غیر حتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادےزین قریشی کو 9105ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار8345ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔