اسلام آباد: ملک بھر میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی۔اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن، ٹیکسلا، گوجر خان چکری، بھکر، سرگودھا میں موبائل فون سروس بحال ہو گئی۔بلوچستان کے علاقوں لورالائی، سبی، جھل مگسی اور پورے صوبہ سندھ میں ماسوائے ملیر، کراچی کے موبائل فون سروس بحال ہو گئی ہے۔