الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر چلنے والے الیکشن نتائج درست نہیں۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیش مصدقہ نتائج مرتب کررہا ہے، مصدقہ نتائج الیکشن کمیشن خود جاری کرے گا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے مرتب کردہ نتائج ہی درست ہوں گے۔