بلوچستان اسمبلی میں کون آگے، کون پیچھے؟ بلوچستان اسمبلی کی 4 نشستوں کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کو 1، 1 نشست مل گئی اور 1 نشست پر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کامیاب ہوئے۔