پاور شیئرنگ سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اتحادی پارٹیوں سے مشاورت جاری ہے، پاور شیئرنگ سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی، پاور شیئرنگ گفتگو کا حصہ نہیں ہے، ساتھ چلنے پر مشاورت ہوئی ہے۔