خیبرپختونخوا اسمبلی سے جماعت اسلامی کی 2 نشستیں بھی چلی گئیں خیبرپختونخوا اسمبلی سے جماعت اسلامی کی باقی 2 نشستیں بھی چلی گئیں، سرکاری نتیجے میں پی کے 20 اور 21 باجور پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔۔