سپریم کورٹ: بھٹو کی پھانسی کیخلاف دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کا آغاز سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کا آغاز ہو گیا۔