قصور (نمائندہ نوائے وقت)آئی جی ڈاکٹرعثمان انور کے ویژن،ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب لاہور کے احکامات اور ڈی پی او قصور کی ہدایات کے مطابق زیر نگرانی ڈی ٹی او قصور ضلع میں لفٹر سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے سٹی ایریا قصور میں غلط پارکنگ کے مکمل خاتمہ میں مدد ملے گی اور لفٹر سروس سے رونگ پارکنگ کا مکمل خاتمہ کروایا جا رہا ہے۔