نعمان شفیع بٹ ڈائریکٹر آپریشنز سیٹھیز لائف سٹائل سٹورز نے راجہ ساجد شریف ضلعی صدر گجرات الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ ایک MOU دستخط کیا جس کے مطابق سیٹھیز لائف سٹائل سٹورز کی تمام برانچز پر بننے والے ہر بل پر 50 روپے غزہ (فلسطین) کی امداد کےلئے دئیے جائیں گے۔ اس موقع پر CEO سیٹھیز لائف سٹائل سٹورز محمد یاسر یعقوب سیٹھی اور صوبائی امیر شمالی پنجاب جماعت اسلامی ڈاکٹر طارق سلیم موجود ہیں۔