Share Facebook Twitter LinkedIn وزیراعظم کی منظوری کے بعد عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر چار تعطیلات کی منظوری دے دی۔ عیدالفطر کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے13 اپریل ہفتے تک ہوں گی۔
بانی پی ٹی آئی آکسفورڈ چھوڑیں وہ تو کسی پاکستانی یونیورسٹی کے چانسلر بننے کے بھی اہل نہیں ہیں:شرجیل میمنستمبر 1, 2024