ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق گارڈ اعظم نے پسند کی شادی نہ ہونے پر خود کشی کی اور واقعے کے حوالےسے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے۔
1 تبصرہ
Great info and right to the point. I am not
sure if this is actually the best place to ask but do you people have any thoughts on where to get some professional
writers? Thanks in advance 🙂 Najlepsze escape roomy