وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ضمنی الیکشن کے نتائج نے بتادیا کہ پنجاب نواز شریف کا تھا، ہے اور رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے متوالوں کو شیر کی جیت کی خوشی مبارک ہو، مریم نواز کی کارکردگی کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
صوبائی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ پنجاب کے عوام نے ایک بار پھر فیصلہ سنا دیا کہ پنجاب صرف نواز شریف کا ہے۔
1 تبصرہ
Hi there, just became alert to your blog through Google, and
found that it’s really informative. I am going to watch out for brussels.
I’ll be grateful if you continue this in future.
Numerous people will be benefited from your writing. Cheers!
Escape room