اسلام آباد: PTI سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا گیا اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینٹرل سیکریٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کا آپریشن، غیر قانونی تعمیرات کے نام پر دفتر کا ایک حصہ گرا دیا گیا۔۔
نان فائلر گاڑی، جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کرسکے گا، ٹیکس قوانین ترمیمی بل سینیٹ میں منظوردسمبر 26, 2024