کے پی حکومت نے وفاق سے پہلے بجٹ پیش کرکے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، علی پرویز ملک
وزیرمملکت علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک کو دیوالیہ کرنے کی کوشش کی۔ پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق سے پہلے بجٹ پیش کر کے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔