جناح فٹبال اسٹیڈیم لائٹس: پی ایس بی کا جائزہ رپورٹ ماننے سے انکار پی ایف ایف نے ایک پرائیوٹ کمپنی سے لائٹس کا لیول چیک کرایا جس کے بعد پی ایس بی کو آگاہ کیا کہ لائٹس فیفا کے طے معیار سے کم ہے۔