آرمی چیف سے جو بات کرنا تھی اُس کا ماحول نہیں ملا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جو بات کرنا تھی، اُس کا ماحول نہیں ملا۔۔