جنرل عاصم منیر کا ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف سے صدر رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔۔