علی امین گنڈاپور اور وزیر داخلہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی ملاقات میں خیبر پختونخوا کی معاشی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی، علی امین گنڈاپور نے وفاق کی جانب سے فنڈز کے معاملے پر بھی عدم تعاون کا شکوہ کیا گیا۔۔