گفٹ یونیورسٹی میں دوران دورہ صدر گجرات چیمبر سمال انڈسٹری سمال ٹریڈرز نے مختلف اسٹال پر سٹوڈنٹس سے جدید اور نت نئے آئیڈز تبادلہ خیال کیا اوریونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور تعلیمی معیار کی تعریف کرتے ہوئے صدر گجرات چیمبر سمال انڈسٹری سمال ٹریڈرز نے گفٹ یونیورسٹی کیساتھ باہمی تعاون اور صنعت و تعلیمی اداروں کے درمیان روابط مضبوط کرنے پر زور دیا
دوران دورپہ وفد میں صدر گجرات چیمبر سمال انڈسٹری سمال ٹریڈرز چوہدری محمد فراز ایگزیکٹو ممبر شیخ عرفان پرویز شیخ سلیمان ظہیر اور یاسر لیاقت چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی’ فیڈریشن ڈپلو میٹگ پاکستان شامل تھے