وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔