مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا کہنا ہے پہاڑے میں بارش کے باعث چھت گرنے سے معصوم بچے کی حادثاتی موت افسوسناک اور والدین کیلئے ناقابلِ برداشت حادثہ ہے
اس المناک سانحے پر دل بہت مغموم اور رنجیدہ ہے، میری دعائیں اور تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں مشکل کی اس گھڑی میں سوگواران کے غم میں شریک ہوں، اللّہ تبارک و تعالیٰ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے