علی حیدر گیلانی ۔ فوٹو فائل صدر مملکت آصف علی زرداری نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے اعلامیہ کے مطابق علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی گئی ہے۔