سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی پانی کی بوتل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر میں پانی کےلیے جگ اور گلاس استعمال کرنا ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے متن کے مطابق فیصلہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔
پاکستان کو معاشی کمزوریوں، قدرتی آفات، سیاسی عدم استحکام کا سامنا ہوسکتا ہے، ورلڈ اکنامک فورمجنوری 15, 2025