فائل فوٹو کندھ کوٹ میں چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام نے بتایا کہ چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ جاری ہے۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل، بنیادی حقوق معطل ہونے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے: جسٹس محمد علی مظہرجنوری 9, 2025