5 سال میں نجکاری ٹرانزیکشنز سے 4 ارب 38 کروڑ آمدنی سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری نجکاری ڈویژن نے بتایا کہ ڈسکوز کی نجکاری کےلیے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دی تھی۔۔