رعایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دہشتگردی کا سر کچلیں گے، وزیراعظم ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردوں کا خاتمہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کےلیے ناگزیر ہے۔۔