—فائل فوٹوشمالی ایران میں آج (جمعے کی) صبح منشیات کی بحالی کے ایک مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 27 افراد جاں بحق اور…
Author: ویب ڈیسک
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیابنگلور میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران بارش کے بعد گراؤنڈ اسٹاف نے فوری طور پر میدان کو…
فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیابنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کا خصوصی نظام میچ کو بارش کے پانی سے بچانے کے لیے تیار ہے۔چناسوامی اسٹیڈیم کے اسٹاف کے مطابق…
—فائل فوٹوسعودی ایوی ایشن گاکا نے فضائی مسافروں کے تحفظ کے لیے نئے سخت ترین قوانین بنا دیے ہیں جن کے تحت ایئر لائنز کو قواعد…
لاہور ہائی کورٹ— فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر کابینہ کی تشکیل کردہ اسپیشل کمیٹی کی تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔عدالت میں سانحہ جڑانوالہ پر کابینہ…
—فائل فوٹوقابض اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو آج بھی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہ کرنے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسجدِ اقصیٰ کے…
—فائل فوٹوگوجرانوالہ کے علاقے بہلوال چک میں 5 روز قبل جس خاتون پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی تھی وہ آج لاہور کے اسپتال میں…
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا اسرائیل کی جانب سے غزہ کے متعدد محنت کش فلسطینی رہا کیے گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 3 ہزار فلسطینی محنت کش…
امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ جس…
عام انتخابات 2024 کیلئے الیکشن کمیشن نے جلد آر اوز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نومبر کے وسط میں ڈی آر اوز…