تصویر سوشل میڈیا۔شمالی غزہ میں بھوک و افلاس پر امریکا نے اسرائیل سے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…
Browsing: انٹرنیشنل
انٹرنیشنل سب تک نیوز ویب سائٹ گجرات، پاکستان میں ایک معروف خبروں کی ویب سائٹ ہے جو تازہ ترین خبروں ، سیاسی تقریبات، معاشی صورتحال، تفریحی خبروں، کھیلوں اور دیگر شائعات کا ایک شہری حصہ ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر آپ کو پاکستان اور دنیا کی مختلف شہروں سے متعلق خبروں کی وسیع ترین شبکہ دستیاب ہے جو ہر قسم کے خواندہوں کے لئے بنائی گئی ہے۔ اگر آپ اپنی مفید وقت کے خلاف جاننا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ کو روزانہ زیارت کریں اور دنیا کے اہم خبروں سے باخبر رہیں۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطین، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیل کو جنگ…
بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو 25 نومبر تک پٹاخوں پر مستقل پابندی کا حکم دے دیا۔نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق بھارتی سپریم…
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیاماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے آذربائیجان کے شہر باکو میں ’کوپ 29‘ کا آغاز ہو گیا۔’کوپ…
بابا صدیق — فائل فوٹوبھارتی سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے مقتول رہنما بابا صدیق کے قتل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی…
— فائل فوٹوروس اور شمالی کوریا کی افواج کا ایک بڑا گروپ یوکرین سے روسی علاقے کرسک کو واپس لینے کی تیاری کر رہا ہے۔غیر ملکی…
جسٹس سنجیو کھنہ — فائل فوٹوجسٹس سنجیو کھنہ نے بھارت کے 51 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…
غزہ، لبنان، شام میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں افراد شہید اسرائیلی فورسز کے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ پر حملے میں 36 فلسطینی، لبنان کے دارالحکومت…
—تصویر بشکریہ رائٹرزاسرائیلی فورسز کے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ پر حملے میں 36 فلسطینی، لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے حملے میں 23 لبنانی…
فائل فوٹوعرب اسلامی سربراہی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔کانفرنس میں فلسطین اور لبنان سمیت خطے کی صورتحال…