مہم کے دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم…
Browsing: صحت
فائل فوٹومحکمۂ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اسموگ بڑھنے کے ساتھ ہی شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔لاہور میں اسموگ کے باعث مختلف…
—–فائل فوٹوخیبر پختون خوا کے جنوبی ضلع ٹانک میں انسدادِ پولیو مہم ملتوی کر دی گئی۔ڈی پی او افتخار علی شاہ کا کہنا ہے کہ…
—فائل فوٹو صوبۂ پنجاب میں ڈینگی کے تصدیق شدہ نئے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے167 نئے…
حکومت پنجاب نے صوبے میں کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی۔ نگراں وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے…
—فائل فوٹو صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی فارماسیوٹیکل کمپنی کے بنائے ہوئے کھانسی کے سیرپ میں نقصان دہ اجزاء کا انکشاف ہوا ہے۔مالدیپ حکومت اور عالمی…
—–فائل فوٹولیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ نے 2 سرجیکل روبوٹس لینے سے انکار کر دیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اربوں روپے کے روبوٹس…
—فائل فوٹو شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملیریا کے 13 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق ضلع ملیر…
ایک نئی تحقیق کے مطابق صرف صبح 9 سے شام 7 بجےکے درمیان کھانے پینے والے افراد ناصرف زیادہ خوش اور مطمئن رہتے ہیں بلکہ انہیں…
فائل فوٹونگراں وزیرِ صحت ڈاکٹرجاوید اکرام نے ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے کی وجہ بتا دی۔پنجاب میں ذیابیطس سے…