کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی، پولنگ کا عملہ نہ پہنچنے کے سبب پولنگ کا عمل شروع نہیں ہوا۔
پولنگ اسٹیشن پر بڑی تعداد میں ووٹرز پولنگ شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، خصوصی افراد کی بڑی تعداد بھی پولنگ اسٹیشن کے باہر موجود ہے۔
عسکری فور میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 ہزار ہے۔
Pakistan election 2024 | Election 2024 Constituencies | Election 2024 candidates |