عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 23 مردان سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار علی محمد خان 4137 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جے یو آئی کے کلیم اللہ 2874 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔