این اے71کے34 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق آزادامیدوار ریحانہ ڈار13584 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے خواجہ آصف 8772 ووٹ لیکرپیچھے ہیں۔