Share Facebook Twitter LinkedIn این اے71کے34 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق آزادامیدوار ریحانہ ڈار13584 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے خواجہ آصف 8772 ووٹ لیکرپیچھے ہیں۔