دریا ئے چناب

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑدیا،گجرات میں سیلاب کا خدشہ،بڑی پابندی عائد

ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک نے دریا ئے چناب سمیت نہروں، ندی نالوں میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ضلع بھر میں دریا ئے چناب، نہروں اور ندی ناولوں کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت پابندی مزید پڑھیں

گجرات تاریکی میں ڈوب گیا ،بجلی کے 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ

آندھی اور بارش سے گیپکو کے ریجن بھر میں 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے، بیشتر علاقوں کی بجلی 6 گھنٹوں سے بند، بارش تھمنے کے بعد بھی متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال ناہوسکی، شہریوں کو مشکلات کا سامنا گجرات مزید پڑھیں

یونان – لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار

یونان – لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر گرفتار کراچی: لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر کو کراچی ائیر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو مزید پڑھیں

uog.jpg

یونیورسٹی آف گجرات میں عارضی طور پرکلاسسز کو آن لائن منتقل کردیاگیا

یونیورسٹی آف گجرات کو ایک روز کیلئے ان لائن کردیا گیا ہے اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیاں کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈگجرات پر کل ٹریفک معطل رہنے کے سبب یہ فیصلہ کیا گیاہے دوسری جانب یونیورسٹی انتظامیاں کی مزید پڑھیں

سٹوڈنٹس گروپس میں دوران لڑائی،نوجوان قتل کیس کا فیصلہ،قاتل ساتھی سٹوڈنٹ کو عمر قید کا حکم

سٹوڈنٹس گروپوں کی لڑائی میں قتل ہونے والے طالبعلم کے قاتل کو عمر قید کی سزا کا حکم ایڈیشنل سیشن جج گجرات ممتاز احمد تاڑر نے تھانہ سول لائن کے علاقہ سویڈیش کالج. سروس موڑ کے سامنے سٹوڈنٹس گروپوں کی مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ گجرات اور ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ہیڈ خانکی کے مقام پر تربیتی مشقوں کا انعقاد

ریسکیو 1122کے زیر اہتمام سیلابی صورتحال میں ریسکیو اینڈ ریلیف کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر میں مشقوں کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر گجرات صفدر حسین ورک اس موقع پر مزید پڑھیں

عمران خان کے تکبر،دماغی خناس کی وجہ سے آج ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے،خواجہ سعد رفیق

کوٹلہ ارب علی خاں میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا یوتھ و سوشل کنونشن کرتے ہوئے خطاب کرتے کہنا تھا جدید پاکستان کی بنیاد میاں نواز شریف نے رکھا،ن لیگ جب بھی اقتدار میں آئی ہمیں مدت مکمل مزید پڑھیں

ضلعی صدر “PTI” سلیم سرور جوڑا سمیت دیگر ملزمان کو 14 روز کیلئے جوڈیشل کردیا

گجرات پولیس کی جانب سے 9 مئی کو جی ٹی ایس چوک کو بند کرنے سمیت دیگر دفعات کے تحت درج ہونیوالے مقدمہ میں سابق ایم پی اے و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف سلیم سرور جوڑا سمیت دیگر ملزمان مزید پڑھیں

ضلعی صدر “PTI” سلیم سرور جوڑا حافظ آباد جیل سے رہائی کے فوراً بعد گرفتار

پاکستان تحریک انصاف گجرات کے ضلعی صدر و سابق ایم پی اے سلیم سرور جوڑا کو چند روز قبل احاطہ عدالت میں سے سول لائن گجرات پولیس نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہی کا بڑا بیان سامنے آگیا،پی ٹی آئی کے ساتھ دیوار کی طرح کھڑے ہیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جاہت حسین دبائومیں ہے،وجاہت حسین نے مزید پڑھیں