الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے پولنگ اسٹیشن پر حملے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ای سی پی نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ حلقے کا ریٹرننگ افسر پولنگ اسٹیشن پر حملے کے معمالے پر فوری کارروائی کریں گے۔
ای سی پی نے کہا کہ قادر مندوخیل کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔